Lesson-2

لیسن نمبر 2:تعارفی ملاقات کی ترتیب اور درکار اشیاء

ملاقات کی ترتیب (ملاقات کا دورانیہ:۱گھنٹہ ۱۵منٹ)۔

ماں سے کی جانے والی پہلی تعارفی ملاقات کی ترتیب کچھ یوں ہو گی

• ماں اور گھرانے سےاپنا تعارف کروانا (۵منٹ)
• ہماں کے ساتھ ہمددردانہ تعلق قائم کرنا (۱۰ منٹ)
• بہترین پرورش پروگرام کا تعارف اور ماں اور گھرانے سے کی جانے والی ملاقاتوں کی ترتیب سے آگاہ کرنا (۱۵ منٹ)
• گھرانے کی شمولیت کو یقینی بنانا (۱۰منٹ)
• ماں کے ساتھ مل کر مدد گار کاتعین کرنا (۵ منٹ)
• بہترین پرورش پروگرام کی کامیابی کے اصولوں سے آگاہ کرنا (۵ منٹ)
• موڈ چارٹ کا تعارف اور ماں کے موڈ کو جاننا (۵منٹ)
• (سوالنامے ) کی مدد سے ماں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کرنا (۵ منٹ) (PSCHYLOPS)
• پروگرام میں شرکت سے متعلق ماں کےخدشات اور ممکنہ مشکلات کا جائزہ لینا (۵ منٹ)
• ماں کو ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دہرائی کروانا (۱۰ منٹ)


ملاقات کے لیے درکار اشیاء

• جاب ایڈ
• ہیلتھ کلینڈرز
ہیلتھ کلینڈر اور جاب ایڈز پروگرام میٹیریل سیکشن میں مہیا ہیں ۔ جاب ایڈ میں پروگرام سے متعلق تصاویر ، ٹیبلرز اور تشخیصی سوالنامے شامل ہیں۔

پروگرام میٹیریل