Lesson-11

لیسن نمبر 11: پروگرام میں شرکت سے متعلق ماں کے خدشات اور ممکنہ مشکلات کا جائزہ لینا

• پہلی ملاقات میں ماں اور اسکے گھر والوں سے پروگرام میں شمولیت یقینی بنانے کے لئے ان سے پوچھیں کہ کیا وہ آسانی سے اس میں شرکت کرسکتی ہیں
• اگر وہ انکار کرتی ہیں یا ممکنہ پریشانیوں کے بارے میں بتائے تو انکو اسکا حل نکالنے میں مدد کریں اور انکے پروگرام کے متعلق خدشات و سوالات کا تسلی بخش جواب دیں۔

اگر ماں آپ کو ملاقات میں شرکت سے متعلق مسائل بتاتی ہیں تو آپ کیسے حل کریں گے؟

اپنا جواب تحریر کریں
_________________________________________________________________
_________________________________________________________________

کورس نمبر ۱ کے موڈیول ۵ میں دئیے گئے مسائل کے حل کے طریقے کو استعمال کرتے ہوئے ماں کے ساتھ مناسب حل سوچیں۔مسائل کے حل نکالنے کے طریقے کے تین مراحل ہیں ؛ حالات کا مشاہد کرنا، مسائل کا تجزیہ کرنا اور اس کا حل نکالنے کے لیے لائحہ عمل طے کرنا۔