Lesson-12

لیسن نمبر 12:آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟

پروگرام کی دسویں ملاقات بچے کی عمر کے چھ ماہ میں کی جائے گی اور اسکا مقصد ماں کو بچے کے ساتھ باہمی تعلق بہتر بنانے کے لئے مختلف مہارتوں کا استعمال بتانا ہے۔
اس موڈیول میں ہم نے دو مہارتوں (بچے کی حرکات کا مناسب روعمل دینے اور بچے کی تعریف) اور ان سے متعلق طریقوں کرنے کے بارے میں بات کی۔