Lesson-1

لیسن نمبر1 : موڈیول 16 کا مقصد اور بچے کی ساتویں ماہ کی عمر میں ماں سے کی جانے والی پروگرام کی گیارویں ملاقات کے مقاصد

موڈیول16 کا مقصد

بچے کی پیدائش کے سات ماہ بعد ماں اور گھرانے سے کی جانے والی پروگرام کی گیارویں ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا
ماں سے کی جانے والی گیارویں ملاقات کا مقصد

بچے کی توجہ برقرار رکھنے کی کیا اہمیت ہے۔
ماں کن طریقوں کا استعمال کرکے سرگرمیوں میں بچے کی توجہ برقرار رکھ سکتی ہے۔
بچے کی توجہ برقرا ر رکھنے کے لیے لکاچھپی کی سرگرمی کرنا
بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا