Lesson-1

لیسن نمبر1 : موڈیول17 کا مقصد اور بچے کی آٹھ ماہ عمر سے ما ں سے کی جانے والی پروگرام کی بارہویں ملاقات کے مقاصد

موڈیول 17کا مقصد

بچے کی پیدائش کے آٹھ ماہ سے ماں اور گھرانے سے کی جانے والی پروگرام کی بارہویں ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا
ماں سے کی جانے والی بارہویں ملاقات کا مقصد

بچے کی دلچسپی کو مدنظر رکھنے کی کیا اہمیت ہے۔
ماں کن طریقوں کا استعمال کرکے سرگرمیوں میں بچے کی دلچسپی کو مدنظر رکھ سکتی ہے۔
آٹھ سے نو ماہ کی عمر میں بچے کی دلچسپی کو مدنظر رکھنے سے متعلق گھٹنوں کے بل چلنے کی سرگرمی کرنا
بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا