Lesson-12

لیسن نمبر 12:آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟

  • پروگرام کی تیرویں ملاقات کامقصد ماں کو روزمرہ کی سرگرمیوں کے دوران بچے کی نئے الفاظ سکھانے کے بارے میں رہنمائی کرنا ہے ۔
  • ساتھ ساتھ ماں کو بچے کی غذائیت کے بارے میں پیغامات دینا بھی ضروری ہے کہ ماں بچے کو اپنے ہاتھ سے کھا نے کے عمل کی حوصلہ افزائی کرنا جاری رکھیں ۔