لیسن نمبر 2:چودویں ملاقات کی ترتیب اور درکار اشیاء
ملاقات کی ترتیب ( ملاقات کا دورانیہ: ۱ گھنٹہ ۳۵منٹ)
- ماں اور گھرانے سے ملنا اورانہیں ملاقات کے مقصد سے آگاہ کرنا (۵ منٹ)
- پچھلی ملاقات میں ماں کو بتائے جانےو الے پیغامات کی دوہرائی کروانا ، ہو م ورک کا جائزہ اور ماں بچے کے تعلق کی تشخیص کرنا(۱۵ منٹ)
- ملاقات کا تعارف: بچے کو نت نئی مہارتیں سکھانےکی اہمیت سےماں کو آگاہ کرنا (۱۰منٹ)
- بچے کو نت نئی مہارتیں کیسے سکھا سکتے ہیں؟ (۱۰ منٹ)
- بچے کو نئی مہارتیں سکھانے سےمتعلق چیزیں ڈبے کے اند ر ڈالنے اور نکالنے کی سرگرمی کرنا (۲۰منٹ)
- بچے کا خود سے کھانا کھانے کی اہمیت سے آگاہی دینا (۱۰ منٹ)
- ذہنی دباؤ سے نمٹنے کےلئے سانس کی ورزش کروانا (۵ منٹ)
- ہوم ورک کا تعین کرنا ( ۱۰ منٹ)
- ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دوہرائی کروانا (۱۰ منٹ)
ملاقات کے لیے درکار اشیاء
- جاب ایڈ
- ہیلتھ کیلنڈرز
- ملاقات کا تعارف: بچے کو نت نئی مہارتیں سکھانےکی اہمیت سےماں کو آگاہ کرنا (۱۰منٹ)
ہیلتھ کلینڈر اور جاب ایڈز پروگرام میٹیریل سیکشن میں مہیا ہیں۔ جاب ایڈ میں پروگرام سے متعلق تصاویر ، ٹیبلرز اور تشخیصی سوالنامے شامل ہیں۔