Lesson-1

لیسن نمبر1 : موڈیول 15 کا مقصد

موڈیول ۵ا کا مقصد

بچے کی پیدائش کے چھ ماہ بعد ماں اور گھرانے سے کی جانے والی پروگرام کی دسویں ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا
ماں سے کی جانے والی دسویں ملاقات کا مقصد

ماں کو کھیل کی اہمیت کے بارے میں بتاناکہ کھیل کس طرح سے بچے کی نشوونما کو بہتر بناتا ہے
ماں او ر بچے کا تعلق بہترکرنے کی پانچ مہارتوں کے بارے میں جاننا
بچے کی حرکات پر ردعمل کیسے دیا جائے اور بچے کی تعریف کیسے کی جائے
بچے کی حرکات پر ردعمل دے کر اور بچے کی تعریف کرتے ہوئے غذا کھلانےکے طریقے کو موّثر بنانے کی سرگرمی کرنا
بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا