Lesson-1

لیسن نمبر 1:موڈیول 8 کا مقاصد اور ماں سے کی جانے والی دوسری ملاقات کے مقاصد

1. حمل کےآٹھویں ماہ میں ماں سے کی جانے والی پروگرام کی دوسری ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا

ماں سے کی جانے والی دوسری ملاقات کا مقصد
2. ماں کے ساتھ ہمددردانہ تعلق قائم کرنا اور گھر والوں کی شمولیت کو یقینی بنانا
3. موڈ چارٹ کے ذر یعےماں کے موڈ کو جاننا
4. بہترین پرورش پروگرام کے تین قدم کا استعمال کرتے ہوئے ماں کا اردگر دلوگوں کے ساتھ تعلق بہتر بنانا
5. سانس کے ذریعے ذہنی دبا ؤ سے نمٹنے کی ورزش کروانا