Lesson-12

لیسن نمبر 12:آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟

  • پروگرام کی چودویں ملاقات کا مقصد ماں کو بچے کو نئی مہارتیں سکھانے کے قابل بنانا ہے ۔
  • ساتھ ساتھ ماں کو بچے کی غذائیت کے بارے میں پیغامات دینا بھی ضروری ہے کہ ماں بچے کی خود سے کھانے دے اور نئی مہارتوں کے سیکھے گئےیہ طریقے بچے کو خود سے کھانا کھانے کے عمل میں بھی اپنائے۔