Lesson-12

لیسن نمبر 12:آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟

پروگرام کی گیارویں ملاقات بچے کی عمر کے سات ماہ میں کی جائے گی اور اسکا مقصد ماں کو کھیل کے دوران بچے کی توجہ برقرار رکھنے کی اہمیت اور طریقوں کے بارے میں آگاہی دینا ہے ۔
ساتھ ساتھ ماں کو بچے کی غذائیت کے بارے میں پیغامات دینا بھی ضروری ہے کہ ماں بچے کو اپنے ہاتھ سے چیزیں کھلانے کی حوصلہ افزائی کرے۔