Lesson-2

لیسن نمبر 2 :تیرویں ملاقات کی ترتیب اور درکار اشیاء

ملاقات کی ترتیب ( ملاقات کا دورانیہ: ۱ گھنٹہ ۳۵منٹ)

1. ماں اور گھرانے سے ملنا اورانہیں ملاقات کے مقصد سے آگاہ کرنا (۵منٹ)

2. پچھلی ملاقات میں ماں کو بتائے جانےو الے پیغامات کی دوہرائی کروانا ، ہو م ورک کا جائزہ اور ماں بچے کے تعلق کی تشخیص کرنا(۱۵ منٹ)

3. ملاقات کا تعارف: بچے کو روز مرہ کے کاموں میں نئے الفاظ سکھانے کی کیا اہمیت ہے؟ (۱۰منٹ)

4. روزمرہ کی سرگرمیوں میں بچے کو نئے الفاظ کیسے سکھا سکتے ہیں؟ (۱۰ منٹ)

5. نہلانے کے دوران جسم کے اعضاء کے نام سکھانے کی سرگرمی کرنا (۲۰منٹ)

6. بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا (۱۰ منٹ)

7. ذہنی دباؤ سے نمٹنے کےلئے سانس کی ورزش کروانا (۵ منٹ)

8. ہوم ورک کا تعین کرنا ( ۱۰ منٹ)

9. ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دوہرائی کروانا (۱۰ منٹ)

ملاقات کے لیے درکار اشیاء

1. جاب ایڈ

2. ہیلتھ کیلنڈرز

ہیلتھ کلینڈر اور جاب ایڈز پروگرام میٹیریل سیکشن میں مہیا ہیں۔ جاب ایڈ میں پروگرام سے متعلق تصاویر ، ٹیبلرز اور تشخیصی سوالنامے شامل ہیں۔