Lesson-1

لیسن نمبر1: موڈیول18 کا مقصد اور بچے کی نو ماہ عمر سے ما ں سے کی جانے والی پروگرام کی بارہویں ملاقات کے مقاصد

موڈیول 18 کا مقصد

بچے کی پیدائش کے نو ماہ بعد اماں اور گھرانے سے کی جانے والی پروگرام کی تیرویں ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا
ماں سے کی جانے والی تیرویں ملاقات کا مقصد

بچے کو نئے الفاظ سکھانے کی کیا اہمیت ہے۔
ماں کن طریقوں کا استعمال کرکے روزمرہ کی سرگرمیوں میں بچے کو نئے الفاظ سکھا سکتی ہے۔
بچے کو نہلانے کے دوران جسم کے اعضاء کے نام سکھانے کی سرگرمی کرنا
بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا