Lesson-1

لیسن نمبر1 : موڈیول19 کا مقصد اور بچے کی دس ماہ کی عمر سےما ں سے کی جانے والی پروگرام کی چودویں ملاقات کے مقاصد

موڈیول ۹ا کا مقصد

  • بچے کی پیدائش کے دس ماہ سے ماں اور گھرانے سے کی جانے والی پروگرام کی چودیں ملاقات کی ترتیب، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں جاننا

ماں سے کی جانے والی چودویں ملاقات کا مقصد

  • بچے کو نت نئی مہارتیں سکھانے کی کیا اہمیت ہے۔
  • ماں کن طریقوں کا استعمال کرکے بچے کو نت نئی مہارتیں سکھا سکتی ہے۔
  • بچے کو نئی مہارتیں سکھانے سےمتعلق چیزیں ڈبے کے اند ر ڈالنے اور نکالنے کی سرگرمی کرنا
  • بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا