Lesson-11

لیسن نمبر 11: ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دوہرائی کروانا

دورانیہ: ۵ منٹ

ملاقا ت کے آخر میں ماں کو آج کی ملاقات میں بتائے گئے اہم پیغامات کی دوہرائی کروائیں۔اگر کوئی سوال ہے تو اس کا تسلی بخش جواب دیں۔
اس ملاقات میں ہم نے ان موضوعات پر بات کی
بہترین پرورش پروگرام کےتین قدم کا استعمال کرتے ہوئے ماں کا ارد گرد لوگو ں کے ساتھ تعلق بہتر بنانا

پہلا قدم: غیر صحتمند رویوں کوپہچاننا

دوسرا قدم: صحتمندر کاموں کو جاننا

 تیسرا قدم :صحت مند کاموں کا اپنانا ہے ۔

ملاقات کا اختتام
ماں سے مندرجہ ذیل سوالات پو چھتے ہوئے ملاقات کا اختتام کر یں

آپ کو آج کی ملاقات کیسی لگی؟

کیا ملاقات کے دوران جو بھی باتیں ہو ئیں وہ آپ کو سمجھ آگئی ہیں؟

کیا کوئی چیز ایسی ہے جس کو مختلف طر یقے سے کیا جا سکتا تھا؟