لیسن نمبر 12:آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟
• پروگرام کی بارہویں ملاقات کا مقصد ماں کو بچے کی دلچسپی کو مدنظر رکھنے کی اہمیت اور طریقوں کے بارے میں آگاہی دینا ہے ۔
• ساتھ ساتھ ماں کو بچے کی غذائیت کے بارے میں پیغامات دینا بھی ضروری ہے کہ ماں بچے کو اپنے ہاتھ سے کھا نے کے لیے چیزیں دے۔