Lesson-12

لیسن نمبر 12: ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دوہرائی کروانا

دورانیہ: ۵ منٹ

ملاقا ت کے آخر میں ماں کو آج کی ملاقات کے اہم پیغامات کی دوہرائی کروائیں۔اگر کوئی سوال ہے تو اس کا تسلی بخش جواب دیں۔
اس ملاقات میں ہم نے ان موضوعات پر بات کی

– بہترین پرورش پروگرام کےتین قدم کا استعمال کرتے ہوئے ماں کی صحت کو بہتر بنانا

1- پہلا قدم: غیر صحتمند رویوں کوپہچاننا
2- دوسرا قدم: صحتمندر کاموں کو جاننا
3-  تیسرا قدم :صحت مند کاموں کا اپنانا ہے ۔

چارٹس کاتعارف اور کیسے ان چارٹس کا استعمال کرکے باقاعدگی سے ہم صحت مند کاموں کو اپنا سکتے ہیں ۔

ملاقات اختتام

ماں سے مندرجہ ذیل سوالات پو چھتے ہوئے ملاقات کا اختتام کر یں

1- آپ کو آج کی ملاقات کیسی لگی؟
2-
کیا ملاقات کے دوران جو بھی باتیں ہو ئیں وہ آپ کو سمجھ آگئی ہیں؟
3- کیا کوئی چیز ایسی ہے جس کو مختلف طر یقے سے کیا جا سکتا تھا؟