Lesson-13

لیسن نمبر 13 :آپ نے اس موڈیول میں کیا سیکھا؟

•                    پروگرام کی سب سے پہلی ملاقات تعارفی ملاقات ہے جو کہ حمل کے ساتویں ماہ میں ماں اور گھرانے سے کی جائے گی۔
•                    تعارفی ملاقات میں پروگرام کے تعارف ، ترتیب اور پروگرام کے تین پہلوؤں کے بارے میں آگاہی دی جائے گی۔
•                    تعارفی ملاقات گھرانے کی شمولیت اورگھرانے اور ماں کے پروگرام سے متعلق مقاصد طے کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔