Lesson-2

لیسن نمبر 2 :گیارویں ملاقات کی ترتیب اور درکار اشیاء

ملاقات کی ترتیب ( ملاقات کا دورانیہ: ۱ گھنٹہ۳۵منٹ)

ماں اور گھرانے سے ملنا اورانہیں ملاقات کے مقصد سے آگاہ کرنا (۵منٹ)
پچھلی ملاقات میں ماں کو بتائے جانےو الے پیغامات کی دوہرائی کروانا ، ہو م ورک کا جائزہ اور ماں بچے کے تعلق کی تشخیص کرنا(۱۰ منٹ)
سیشن کا تعارف: بچے کی توجہ برقرار رکھنے سے کیا مراد ہے اور بچے کی توجہ برقرار رکھنے کی کیا اہمیت ہے؟ (۱۰منٹ)
بچے کو سرگرمیوں میں شامل کر کے بچے کی توجہ کیسے برقراررکھ سکتے ہیں؟ (۱۰ منٹ)
بچے کی توجہ برقرا ر رکھنے کے لیے لکاچھپی کی سرگرمی کرنا (۲۰منٹ)
بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا (۱۰ منٹ)
ذہنی دباؤ سے نمٹنے کےلئے سانس کی ورزش کروانا (۵ منٹ)
ہوم ورک کا تعین کرنا ( ۱۰ منٹ)
ملاقات میں بتائے گئے پیغامات کی دوہرائی کروانا (۱۰ منٹ)
ملاقات کے لیے درکار اشیاء

جاب ایڈ
ہیلتھ کیلنڈرز
ہیلتھ کلینڈر اور جاب ایڈز پروگرام میٹیریل سیکشن میں مہیا ہیں۔ جاب ایڈ میں پروگرام سے متعلق تصاویر ، ٹیبلرز اور تشخیصی سوالنامے شامل ہیں۔