Lesson-6

لیسن نمبر 6: موڈ چارٹ کے ذریعے ماں کے موڈ کو جاننا

دورانیہ: ۱۰منٹ

ماں سے بات چیت کرنے کے بعد ، ماں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیےیہ جاننا ضروری ہے کہ پچھلے ہفتوں میں ماں نے کیسا محسوس کیا جس کےلیےآپ موڈ چارٹ کا استعمال کریں گے۔

آپ ماں کو موڈ کا چارٹ دکھائیں اور پوچھیں گے کہ
پچھلے ہفتے سے سے لے کر اب تک آپ نے کیسا محسوس کیا؟(تصاویر دیکھ کر بتائیں)
آپ نے ایسا کیوں محسوس کیا ؟

آپ کے احساسات کے آپ کی صحت پر اور دوسروں پر کیا اثرات ہوئے؟