Lesson-8

لیسن نمبر 8: بڑھتے ہوئے بچے کی غذا کا خیال رکھنا

دورانیہ: ۱۰ منٹ

ماں سے پوچھیں کہ:

  • کیا بچہ خود سے کھانے کی کوشش کر رہاہے؟
  • اگر ہاں تو بچے کا ردعمل کیا ہوتا ہے؟

ماں کی کوششوں پر اسکی تعریف کریں۔

ماں کو بتائیں:

صبر کے ساتھ بچے کو خود سے کھانا کھانے کی مشق میں مدد اور حوصلہ افزائی کریں۔

خودسے کھانا کھانے سے بچہ:

  • زیادہ کھاتا ہے۔
  • مزے سے کھاتاہے۔
  • ۔ئے ذائقوں سے آشنا ہو تا ہے۔
  • اتھوں کا بہتر استعمال کرنا سیکھتا ہے۔